نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مارک ٹونر نے روس کی جانب سے ایران کو ایس -300 میزائل سسٹم دیئے جانے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک ایران کو ایس-300 میزائل سسٹم دیئے جانے کا مخالف ہے ۔ مارک ٹونر ایران کو ملنے والے ایس -300 میزائل سسٹم پر نامہ نگاروں کے سامنے رد عمل ظاہر کر رہے تھے۔ واشنگٹن میں ہونے والی اس پریس کانفرنس می ...
مارک ٹونردو شنبے کو پریس کانفرنس احرار الشام کے بارے میں امریکی کے موقف کو بیان کرنے کو تیار نہيںن ہوئے۔ انھوں نے پریس کانفرنس میں ایک خاتون نامہ نگار کے سوال کے جواب کہ کیا امریکا احرار الشام گروہ پر جنگ بندی کی پابندی کرنے پر دباؤ ڈالے گا، کہا امریکا شام کے تمام مخالف گروہوں سے مطالبہ کرتا ہے کہ و ...
مارک ٹونر نے پاکستان کی جانب سے نیوکلیئرسپلائرز گروپ (این ایس جی) میں رکنیت حاصل کرنے کے دعوی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے یہ بیان دیا۔ مارک ٹونر نے کہا کہ پاکستان نیوکلیئرسپلائرز گروپ میںی شامل ہونے کے لئے اپنی درخواست خود 48 رکنی گروپ کے سامنے پیش کرے۔ مارک ٹونرنے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہ امریکا، ...
مارک ٹونر نے واشنگنٹن کی جانب سے نصرہ فرنٹ کی مدد پر مبنی نصرہ فرنٹ کے سرغنہ ابو العز کے دعووں کو رد کرتے ہوئے کہا کہ ممکن ہے کہ مشرق وسطی میں امریکا کے اتحادی تکفریوں کو اسلحے فراہم کر ہیں۔
واضح رہے کہ دوشنبہ کو تہران کے دورے پر آئي شام کی پارلیمنٹ کی اسپیکر ہدیہ خلف عباس نے بھی کہا ہے کہ واشنگٹن ...
مارک ٹونر نے بھی کہا کہ واشنگٹن یونیسکو کی قرارداد کی مخالفت کرتا ہے اور اس طرح کی قراردادوں سے علاقے کے مسائل کے حل میں کوئی مدد نہیں ملے گی۔
یونیسکو کی حالیہ قرارداد میں قدس شریف اور مسجد الاقصی میں دیگر ادیان کے افراد کی آمد و رفت کو روکنے اور قدس شریف کی تاریخی حیثیت کے خلاف صہیونیوں کے اقدامات ...
مارک ٹونر نے کہا ہے کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ افغانستان کی سیکورٹی، پاکستان اور ہندوستان کی سلامتی آپس میں جڑی ہوئی ہے لہذا دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں ان ممالک کو آپس میں تعاون کرنا چاہئے۔
امریکا نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے ہندوستان، پاکستان اور افغانستان کے درمیان شراکت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ...
مارک ٹونر نے میزائل تجربے پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہم کو ایران کی جانب سے بیلسٹک میزائل کے تجربے کی اطلاع ملی۔ ہم ان رپورٹوں کا جائزہ لے رہے ہیں لیکن اسی ساتھ ہم ایران کے اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ رویے سے بھی مطلع ہیں اور اس سے بہت زیادہ تشویش میں مبتلا ہیں۔ ہم ایران سے مطالبہ کرتے ...
مارک ٹونر نے واشگٹن میں امریکی وزیر خارجہ اور صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کی ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملاقات میں وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو مضبوط کرنے اور تعلقات میں توسیع پر زور دیا ہے۔
صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے اس موقع پر کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلر ...